قے ہونا وہ عمل ہے جب معدے میں بہت مضبوط سکڑاؤ واقع ہوتا ہے، جو معدے کے اندر مادے کونگلنے والی نلکی (ایسو فیگس) کے طرف واپس دھکیلتا ہے اورمنہ یا ناک کے ذریعے باہر پھینکتا ہے۔
امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں.ماں کو چاہے دونوں طرف سے بچے کو دودھ پلائے ایک میں غذا اور دوسرے میں پانی ہوتا ہے
تهذیب الأحکام، ج 8، ص 108
علاج طب اہلبیؑت
سیب کا جوس دیں بہی کا جوس دیں