دل کی رگوں کا بند ہو جانا

دل کی رگوں کا بند ہو جانا
دل کی رگیں ،وال بند ہو جائیں تو کیا استعمال کریں کہ کھل جائیں۔
ریحان کوھی
انجیر
گنا
دنبہ کا گوشت+گائے کے دودھ میں
بیگن
گائے کا گھی کھائیں
انار
بہ
عجوہ کجھور کا پیسٹ
شلجم ابال کر کھائیں
مالٹے کھائیں
اسپند
دیگر طب سنتی سے
اسفند دو گرام سے دس گرام
دنبہ کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر دیں
عجوہ کھجور تین،چار لے لیں ان کا پیسٹ بنا کر مریض کو دیں
رات کو آدھا آخرواٹ کھائیں
کھانے سے پہلے صعتر فارسی اور دریائ نمک استعال کریں
دارچینی،زیرہ سیاہ ،ادرک کھائیں
آ ب بہ کھائیں
بوعلی سینا کا نسخہ
( لہسن ٢۰ عدد+دودھ+لیمو ترش+شہد +زعفران) ان کو ابال لیں اور منہ نھار دو چمچ صبح+شام
سیب اور انگور کا سرکہ استعمال کریں
طبیعی شلجم کو پندرہ سے بیس منٹ ابال کا اس کا سوپ پی لیں
مالٹے کھائیں
طب اہل بیؑت میڈیسن
داروی تقویت قلب
داروی بازکنندہ داروی
شافیہ
داروی سعوط با انفیه
روایات
امام جؑعفر صاد ق فرماتے ہیں بیگن ہر درد کا علاج ہے اور رگوں کو نرم کرتا ہے اور مردانہ طاقت بڑھاتا ہے مکارم االخالق ج1ص398
امام جؑعفر صاد ق فرماتے ہیں۔ریحان کوھی سبزی دل کی رگوں کو کھول دیتی ہے الکافی ج6 ص364
امام علؑی فرماتے ہیں۔انجیر رگوں کو نرم کرتا ہے ص137 طب ائمہ
امام موسٰی کاظؑم فرماتے ہیں۔گنا دل کی رگوں کو کھول دیتا
بحاراالنوار ج66ص189
امام علؑی فرماتے ہیں۔حسد کرنا دل کو کمزور اور انسان کو بیمار کرتا ہے وسائل الشیعہ(طبرسی )ج12ص18
پرہیز و احتیاط
بازاری تیل کی جگہ زیتون کا تیل استعمال کریں
سفید آٹے کی جگہ بھوسے والا آٹا استعال کریں
ورزش روزانہ کریں
کھانے میں پہلےسرکہ لازمی استعمال کریں
لہسن اور ادرک استعمال کریں
میڈسن استعمال نہ کریں
گوشت پرانا نہ کھائیں
زیادہ گوشت نہ کھائیں
کم کھانے کی عادت بنائیں
بازاری جوس کی جگہ اپنا جوس بنا کر استعمال کریں
تلن والی چیزیں چھوڑ دیں
گائے کا گھی بھی استعمال کریں۔اس سے بھی دل کی رگ بھی کھل جاتی ہیں۔اس میں خدا نے قدرتی طور ہر یہ خاصیت رکھی ہے باقی جانوروں کے گھی سے پرہیز کریں
پرہیز
چکنائی والی چیزیں سے اجتناب کریں
گرم مصالحہ جات
بازاری کھانے
کولڈ ڈرنک
مٹھائیاں
ٹھنڈا پانی
کھڑے ہو کر کنگھی کرنا
باتھ روم میں کنگھی کرنا
گانے ۔

Shopping Cart