ل کی بیماریوں کی وجوھات
۔مردار گوشت
٣۔خون کچا گوشت
٤۔شراب
٥۔گانے کی آواز
٦زنا
ضعیف قلب در مکروھات
۔زیادہ کھانا
٢۔حرام نگاہ
۔آلودگی
۔کھڑے ہو کر کنگھی کرنا
۔زیادہ سونا
۔زیادہ ہنسنا
٧۔گناہ و جھوٹ
٨۔حرام کھانا
علامات
دل کی بیماری کی مختلف علا مات ہو سکتی ہیں تاہم چند زیل ہیں۔
سینہ میں درد
سانس کی تکلیف
سیڑھیاں چڑھنے میں دشواری و سینہ میں دردسانس کا پھول جانا
پاؤں و ھاتھ میں سوجن ہاتھ،پاؤں اور ٹانگوں کا سو جانا
سردی گردن میں یا سینہ میں سخت درد
دل کی دھڑکن میں خلل
چکر آنا
چہرے کا رنگ زرد ہو جانا