حمل کے دوران پیٹ میں گیس اور پیٹ کا پھول جانا

حمل کے دوران ہارمون پروجیسٹرون کیوجہ سے پیٹ میں گیس پیدا ہوتی ہے٫حمل کو سپورٹ کرنے کے لیے پروجسٹرون ہارمون پیدا ہوتے ہیں.جو جسم میں پھٹوں کو آرام پہچاتے ہیں.اس سے جسم میں گیس کو پھیلنے کا موقع مل جاتا ہے قبض٫غذا اکا ہضم نہ ہونا گیس میں اضافہ کرتا ہے..

علاج طب اہلبیؑت

شربت امام علی رؑضا

جامع رؑضا بآب زیرہ

اجوائن آخروٹ جوشادہ زیرہ

Shopping Cart