حمل کے دوران متلی و قے

  صبح کے وقت متلی ہونا، یا کسی بھی ٹائم متلی و قے یا غنودگی میں رہنا حمل کے شروع کے عرصے میں ہونے    والی علامات ہوتی ہیں۔ اس کیفیت کو انگریزی زبان میں مارننگ سکنس

                 کہتے ہیں HG   یا  

   دوران حمل عور ت میں بے شمار تبدیلیاں آتی ہیں۔ جو تقر یباً ہر عورت میں ہو تی ہیں۔ کسی میں کم اور کسی میں زیادہ ، ان کی وجہ ہارمو ن کی تبدیلی کو کہا جاتا ہے۔ جیسے ہی خو اتین کے اندرونی ہارمو نز بدلتے ہیں۔ اس میں تبدیلی آنا ایک فطری عمل ہے۔ جو اس بات کی علامت ہے کہ بچے کو آکسیجن اور نشوونما کے لیے ضرور ی اجزاء مل رہے ہیں اور رحم ما دہ سے فا ضل مادوں کا اخراج بہتر طر یقے سے ہورہا ہے

علامات

متلی و قے (الٹی) آنا

تھکاؤٹ کا احساس ہونا

کسی چیز کے کھانے کا دل نہ کرنا

سردرد و الجھن

پانی کی کمی

بلڈ پریشر کا کم ہو جانا

علاج طب اہل بیتؑ

(مرکب ایک (ابن بسطام

(مرکب دو (زنجفیلات

جامع امام رؑضا  بآب شھد

رُب انار و دانہ انار

مفید غذائیں

بہ کھائیں

سویق دانہ انار

رب انار ترش

ادرک کا جوس یا قہوہ

زیرہ کا قہوہ

لیموں کا جوس

پودینہ ثابت یا قہوہ

سُرخ سیب کھائیں

پرہیز

چکنائی اور تیزابیت پیدا کرنے والی خوراک سے اجتناب بہتر ہوتا ہے

اس کے علاوہ ایسی خواتین کو پکے ہوئے کھانوں کی خوشبو سے دور رہنا چاہیے اور ریفریجریٹر میں رکھی گئی اشیاء سے پرہیز بھی کرنا چاہیے کیونکہ متلی کی کیفیت میں انسانوں کی سونگھنے کی حس بہت اہم کردار ادا کرتی ہے

(زیادہ تیز کھانا نہ کھائیں(مصالحے  والا کھانا

فاسٹ فوڈ

بہت زیادہ مرچ و مسالے والی غذائیں

Shopping Cart