جو چیزیں جسم میں سستی پیدا کرتی ہیں

الف۔ناشتے میں گرما کھانا

امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں

ناشتے میں گرما کھاناِ(خدا کی پناہ!) جسم میں سستی پیدا کراتا ہے۔

طب الائمہ ع

ب۔مچھلی کھانے کے بعد ٹھنڈے سے پانی نہانا

امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں

مچھلی کھانے کے بعد ٹھنڈے پانی سے غسل کرنا جسم میں سستی کا باعث ہے۔

بحار الأنوار، ج 62،ص321

امام علی (علیہ سلام)فرماتے ہیں۔

پیٹ بھر کر کھانے سے بچو،دل کو سخت کرتا ہے نماز میں سستی اور بدن کی تباہی کا باعث بنتا ہے

غرر الحکم، ح 2742،

Shopping Cart