جوڑوں میں درد، ہڈیاں میں درد

اس مرض میں جسم کا مدافعتی نظام جوڑوں پر حملہ آور ہوتا ہے۔ جسم کے مدافعتی نظام میں اہم کردار ادا کرنے والے ٹی خلیوں سمیت خون کے خلیے بڑی مقدار میں جوڑ کے جوفوں میں گھس جاتے ہیں۔ اس سے کیمیائی عوامل کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے جس سے جوڑں میں سوزش ہو جاتی ہے۔یہ جوڑوں کے خلا کے درمیان والے لیکوڈ کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ہڈیوں کی سطح ایک دوسرے کیساتھ جڑ جاتی ہے اور حرکت میں دِقت اور سخت تکلیف محسوس ہوتی ہے

وجوہات

آلوبخارہ زیادہ کھانے سے

سرد غزائیں زیادہ کھانے سے

جسم میں مائعات کی زیادتی

علامات

جوڑوں میں درد

جوڑوں میں سوجن

جوڑوں میں سختی خاص کر صبح کے وقت

تھکاؤٹ کا احساس

چھوٹے جوڑوں میں سوجن

جوڑوں میں ورم (سوجن) خاص کر ہاتھ و پاؤں کے جوڑوں میں ہاتھ و پاؤں کی دونوں طرف جوڑوں میں سوجن و درد ہوتا ہے۔عموماً جو ایک ہاتھ میں سوجن ہو دوسرے ہاتھ میں بھی اسی طرف ہو گی

لگاتار احساس کمزوری و کچھ نہ کرنے کی سکت

خون کی کمی (بعض مریضوں کو جسم کی تہ کے نیچے چھوٹی چھوٹی گھلٹیاں ظاہر ہوتی ہیں جن کو ریموٹائیڈ نوڈول کہا جاتا ہے۔اس کے علاوہ دیگر اعضاء کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہے)

آنکھوں میں جلن،خشکی،درد

منہ میں خشکی و مسوڑوں میں سوجن و درد ،خون کی کمی ،گردوں کی خرابی

علاج

استخوان ساز

طریفل

پماد مفاصل

داروی روماتیسم

کجھور کھائیں رات کو

انجیر کھائیں+میتھی

ایک مٹھی میتھی اور ایک مٹھی انجیر خشک ایک برتن میں اتنا پانی ڈالیں کی ان کے اوپر تک آ جائے۔پھر ابال کر پی لیں۔ایک دن وقفہ کر کے

روایات

آلوچہ

امام جعفر صادق (علیہ سلام)فرماتے ہیں۔

آلوچہ کھاؤ ۔صفرا کو ختم کرتا ہے،گرمی کی شدت کو ختم کرتا ہے،لیکن اس کی زیادہ مقدار ہڈیوں و

جوڑوں میں رطوبت پیدا کرتی ہے۔

اصول کافی ج6ص

میتھی+انجیر

(Rheumatoid arthritis) ایک شخص نے امام موسٰی کاظم سے سارے بدن میں درد

،ہڈیوں میں سردی کی شکایت کی آپ نے فرمایا ایک مٹھی میتھی لے لو اور ایک مٹھی انجیر خشک لے لو ان کو پانی میں ابالو پانی اتنا لے لو کہ یہ پانی میں ڈوب جائیں پھر پانی میں ابالو اس کے بعد صاف کر لو اور صاف کیا ہوا پانی ایک دن چھوڑ کر پی لو

اصول کافی ج8ص191

مفید غذائیں

گرم غذائیں کھائیں ٹھنڈی غذائیں سے پرہیز کریں

(مفید غذائیں (طب سنتی

اجوائن

میتھی

کجھور

آخروٹ

ادرک

بادام

دارچین

زیرہ

شھد

نقصان دہ غذائیں

کریلہ

کدو

کاھو آلو بخارا سیاہ زیادہ کھان

Shopping Cart