(reflexology)
اگرچہ طب اہلبیت ؑ کا نہیں ہے لیکن چونکہ طب اہلبیؑت میں مساج کی بہت اہمیت ہے اس لیے ہم یہ کہہ سکتے ہیں طب اہلبیت ع میں اس کی تائید موجود ہے ہاتھ کے انگوٹھے کا آخری سرا سیدھے ہاتھ سے اس کو کسی چیز کی نوک سے دبائیں پنسل وغیرہ کی نوک سے ایک مخصوص جگہ زیادہ درد ہو گا اس کو تیس سکینڈ دبا کر رکھیں پھر اس جگہ کی مالش کریں اور دباتے جائیں دو سے تین منٹ میں درد بلکل ختم ہو جائے گا۔تیل وغیرہ سے مالش بھی کر سکتے ہیں۔بہت سے مریضوں پر میں نے زاتی طور پر تجربہ کیا ہے۔