بچہ دانی کی کمزوری

یہ بیماری اس وقت ہوتی ہے جب بچہ دانی انڈے پیدا نہیں کرتی اور ایسٹروجن ہارمون پیدا نہیں ہوتا .جس کیوجہ سے حمل نہیں ٹہرتا

علامات

ماہواری مکمل نہیں آتی یا کم آتی ہے

نامنظم ماہواری

رات کو پسینہ آنا

خشک آنکھیں

جنسی خواہش میں کمی

وجوہات طب اہلبؑیت

سرد مزاج

خون کی خرابی

بلغم کی زیادتی

رسوبات سودائی

علاج طب اہلبؑیت

داروی جرجیر

ہالیون +گلاب کے پھول پیاز

Shopping Cart