بچوں میں مسلز کی اکڑاہٹ یا کھنچاؤ

ناف میں روغن زیتون لگائیں

مرکب دو

طریفل

احادیث

امام علی رضا(علیہ سلام ) فرماتے ہیں۔

جو کوئی انڈہ اور مچھلی اکھٹے کھائے گا وہ نقرس،قولنج ، بواسیر یا دانتوں کے درد میں مبتلا ہو گا

شھد+آب گرم +سات بار سورہ الحمد

مستدرک اوسائل ج14ص359

جو کوئی پیٹ بھر کر غسل کرے گا۔اُس کو قولنج ہو سکتا ہے

بحارالانوار ج59 ص 321

امام باقر(علیہ سلام ) فرماتے ہیں۔

جو کوئی اول شب حالت سیری میں اپنی زوجہ کے پاس جائے گا۔اُس کو قولنج،فالج یا لقوہ ہو سکتا ہے

بحارالانوار ج 59 ص 327

امام علی رضا(علیہ سلام )فرماتے ہیں

ناشتہ میں خربوزہ کھانے سے قولنج اور فالج ہوتا ہے

مکارم الاخلاق ص 175

امام علی رضا(علیہ سلام )فرماتے ہیں۔

انجیر کھاؤ۔قولنج کے درد کے لیے مفید ہیں،ھڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں بالوں کو اگاتے ہیں

طب الرضا

رسول ﷺفرماتے ہیں۔

سات دانہ کجھور رات کو کھانا قولنج سے محفوظ رکھتا ہے

طب المصطفٰی

امام جعفر صادق (علیہ سلام )فرماتے ہیں۔

گاجر کھاؤ۔بواسیر و قولنج کے لیے مفید ہے

اصول کافی ج6 ص371

امام جعفر صادق(علیہ سلام ) فرماتے ہیں۔

کدو کا حلوہ کھاؤ ۔قولنج کے درد کے لیے مفید ہے

طب الائمه ص 138

Shopping Cart