آنکھوں کی بعض بیماریوں سے بچاؤ

ﻧﺒﯽ ﷺﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ

ﺟﻮ ﺟﻤﻌﺮات ﮐﻮ ﻧﺎﺧﻦ ﮐﺎﭨﮯ ﮔﺎ۔اﺳﮯ آﻧﮑھ  ﮐﺎ درد اور ﺳﺮ درد ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ۔اﯾﮏ ﻧﺎﺧﻦ ﭼﮭﻮڑ دے ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ دن ﮐﺎﭨﮯ۔ﺟﻤﻌﺮات ﮐﻮ ﻇﮩﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﮨﺎتھ کیﭼﮭﻮﭨﯽ اﻧﮕﻠﯽ ﺳﮯ ﺷﺮوع ﮐﺮے

ہمان ص 65

نبی ﷺفرماتے ہیں۔

حجامت سات بیماریوں سے بچاتی ہے۔جنون،جزام،خواب آلودگی،میگرین اوردھندلےپن سے

مکارم الاخلاق ص 76

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم نے فرمایا

 چار چیزوں کو پسند نہ کرو…….آنکھوں کی تکلیف،کیونکہ نابینائی کی رگوں کو ختم کردیتی

ہے۔

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم نے فرمایا

جو کوئی بھی جمعر ات اور ہفتے کے روز ناخن کاٹے اور مونچھوں کو چھوٹا کرے دانت اور

آنکھوں کی تکلیف سے محفوظ رہے گا۔

من لایحضر ج1ص128

امام موسٰی کاظم علیہ السلام نے فرمایا

جو شخص ہر جمعرات مستقل طور پر ناخن کاٹے آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا نہ ہوگا۔

مکارم الاخلاق صص64

قرآن کی تلاوت نظر میں اضافہ کرتی ہے

اصول کافی ج2ص613

اﻣﺎم ﺑﺎﻗﺮ علیہ السلام نے فرمایا

گوشت کھاناآپ کی سننے ، دیکھنے اور جسمانی طاقت میں اضافہ کرتا ہے

بحارالانوار ج62ص273

Shopping Cart