اسھال،پیچش،خونی

علاج

سویق چاول

چاول کی روٹی

چاول کا سوپ

روغن بادام

کلونجی+شہد

سویق گاروس+زیرہ سیاہ

ادویات طب اہل بیتؑ

جامع+آب مورد

جامع +شہد

ابن بسطام

زحیر

امام جعفر صادقؑ سے ایک شخص نے اسہال کی شکایت کی ۔آپؑ نے فرمایاچاول کی روٹی کھاؤ۔اسہال کو ختم کرتا ہے اور معدہ کو پاک کرتا ہے

الکافی ج6ص305

Shopping Cart