آنکھوں کے نیچے سوجن و حلقے

وجوہات

اگر گردے اچھی طرح سے کام نہ کریں تو جسم سے پانی کا اخراج نہیں ہوتا ہے ۔آنکھوں کے نیچے پانی جمع ہو جاتا ہے۔

علاج

داروی مسخن

اگر تھائی رائیڈ اچھی طرح کام نہ کرے اس سے بھی آنکھوں کے نیچے پانی جمع ہو جاتا ہے اور آنکھوں کے نیچے سوجن ہو جاتی

ہے

علاج

جامع رضا بآب مرزنجوش

مچھلی

سمندری نمک

Shopping Cart