آئل(Oils) جو جلد پر لگانے ہیں

وروغن کندر (Galangal) سرکه سیب، روغن بان، روغن کوشنه

ان کو جلد پر لگائیں

نکات لازم

.قبل ازشام 7 عددآلو بخارا خشک کھائیں

سبزی کاسنی کھائیں

نھار منہ بہ کھائیں Quince

کاہو کھائیں

نارنجی کا جوس پئیں Orange

 دو لیموں چھلکے سمیت لے لیں۔ان کو چھلکے سمیت پانی میں ابال لیں۔اس پانی سے غسل کریں ۔تین سے چھار دن۔

مفید غذائیں

انار

کاسنی

برگ چقندر

کاہو

شہترہ

عناب

نارنجی

بہ Quince

عناب کے پتوں کا جوشاندہ بنا کر پینا بھی اس بیماری کے لیے مفید ہے

طب المفید ص35

احتیاط

انڈے

زیادہ چکنائی والی غذائیں

پکوڑے،سموسے،وغیرہ

مٹی

دھول

پولن

عام شمپو +صابن

لیدر

پرانا خراب پانی

پلاسٹک

Shopping Cart