گھٹنوں میں درد کے لیے

امام باقر(علیہ سلام)فرماتے ہیں

نماز کے بعد یہ دعا پڑھو

یَا أَجوَدَ مَن أَعطی، وَ یَا خَیرَ مَن سُئِلَ، وَ یَا أَرحَمَ مَنِ استُرحِمَ، ارحَم ضَعفِي، وَ قِلَةَ حِیلَتِي، وَ أعفِنِي مِن وَجَعِي

منبع: الاصول من الکافی، شیخ کلینی، ج2، ص568، ح19

داروی شیطرج

امام جعفر صادق (علیہ سلام)اپنے شاگرد مفصل سے فرماتے ہیں.اے مفصل غور کرو.جڑی بوٹیاں سے کس قدر اہم کام لیے جاتے ہیں.یہ جڑی بوٹیاں جوڑوں کے اندر اُتر جاتی ہیں اور ان میں سے غلیظ و فاسد مادوں کو باہر نکالتی ہیں.جیسے شیطرج

توحید مفصل ص153

Shopping Cart