کان میں درد

کان میں رطوبت یا سیال مادے کا جمع ہو جانا ،کان میں موجود ویکس کا سخت ہو جانا،ائیرڈرم کو نقصان پہنچنا،کان میں کوئی چیز پھنس جانا،، اس کے علاوہ بچوں میں دانتوں کا نکلنا بھی کان کے درد کا باعث بن سکتا ہے . کان کا درد انفیکشن کی وجہ سے بھی ہو تا ہے . اگر بیکٹیریا ، وائرس کان کے کسی حصے میں داخل ہو جائے تو اس سے بھی انفیکشن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جو کافی تکلیف کا باعث بنتا ہے

علاج

روغن سداب

مومیائی+روغن سداب

روغن خردل و کنجد

Shopping Cart