خونی کی کمی ہے تو کباب+ترہ
گوشت اچھی طرح صاف کر کے کھائیں
کھیرا کا چھلکا+کاسنی +ساقہ +گُڑ ان کو ابال کر پی لیں
طب اہل بیؑت میڈیسن
مقل ارزق
مرکب 02
مرکب چھار
سویق جو
سویق گندم
مرکب ایک
داروی صاف کنندہ خون
سید الادویہ
روغن زیتون
رویات
کاسنی+کھیرا+ساقہ
امام حسن عسکریؑ فرماتے ہیں۔
کاسنی + گُڑ ان کو ابال کر استعمال کریں (PEDUNCLE)کھیرا (دیسی) کا چھلکا+ساقه
تخصصی طب اسلامی
گوشت کو پکا کر کھائیں
حضرت عیسٰیؑ فرماتے ہیں۔
گوشت کو پکانے سے قبل (اچھی طرح صاف) دھلائی نہ کرکے کھانے سے چہرہ زرد ہو جاتا ہے اور چھی طرح دھلائی کر کے کھانے سے چھرہ کی زردی ختم ہو جاتی ہے
تخصصی طب اسلامی
کباب+ترہ
امام موسیٰ کاظمؑ فرماتے ہیں
چہرےکی زرد رنگت خون کی کمی کیوجہ سے بھی ہوتی ہے ۔خون کی کمی کو دور کرنے کے لیے کباب اور ترہ زیادہ کھائیں
سیاہی صورت
نبی ﷺفرماتے ہیں
پیاز زیادہ کھاؤ۔چہرےکی سیاہی کو ختم کرتا ہے