پاوں کے تلوے کا جلنا

وجوہات

گردن میں خرابی

اگر گردن میں مشکلات ہیں تو اسکی وجہ سے بھی پاوں جلتے ہیں ۔

علاج

سویق جو

دو سے تین دن سرہانے کے بغیر سوئیں

حجامت گردن

( ناخن( تین دن گردن کے اردگرد باندھیں پاوں جلنے کی دیگر بھی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے شوگر وغیرہ اگر گردن کیوجہ سے نہیں ہے تو دوسرے امراض کا علاج کریں

Shopping Cart