یا قبض کی حالت اصل میں رودہ یا آنتوں کی یا یبوست (Constipationقبض (انگریزی
ایسی حالت ہوتی ہے کہ براز کا اخراج بے قاعدہ یا مشکل ہو۔ پاخانہ کا روزانہ جسم سے خارج نہ ہونا بلکہ دوسرے یا تیسرے دن یا چوتھے روز آنا کم مقدار میں مینگنیوں کی شکل میں یا سخت حالت میں آنا قبض کہلاتا ہے
علاج
سنامکی
داروی بسفائج
سودابر
مرکب نو