سب سے پہلے خوف کو ختم کیا جائے ۔کیونکہ ڈپریشن و خوف سے انسان کا قوت مدافعت کمزور ہو جاتا ہے جس سے انسان کو متاثر ہونے کا زیادہ خدشہ
ہوتا ہے۔خدا وائرس کیوجہ سے آپ کی عمر نہ کم کرتا ہے اور نہ زیادہ موت برحق ہے اور عمر مقرر ہے۔جس دن موت آئے گی کوئی چیز ٹال نہیں سکتی اور جس دن موت نہیں آنی کوئی چیز موت دے نہیں سکتی