اس وائرس کے داخل ہونے کے بعد انسان کے جسم کا مزاج سرد و خشک ہو جاتا ہے۔اس کا آسان علاج ہے سرد و خشک غذائیں بند کر دیں گرم و تر
غذائیں کھائیں۔آپ کا مزاج کا بیلنس برابر ہو جائے گا جس سے یہ وائرس آپ کی باڈی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔انسان تب ہی بیمار ہوتا ہے
جب چاروں مزاجوں میں سے کسی ایک کی زیادتی یا بہت کمی ہو جائے۔جب انسان کے مزاج سالم تو انسان بھی صحت مند ہوتا یے۔ یہ وائرس صرف
اس بندے کو متاثر کر سکتا یے جس میں قوت مدافعت جو انسان کی اندر کی
طاقت ہے اس کے مقابلے میں کم ہو جائے۔اب جتنی انسان کی اندر کی آرمی کمزوری ہو گی اتنا ہی یہ باہر والی آرمی (کرونا وائرس زیادہ نقصان پہنچائے گا
(تین دن کوئی کھانا نہ کھائیں فوڈ تھراپی کریں(پھل جس سیب،کھیرے،شلجم،کیلے وغیرہ استعمال کریں
پانی بھی کم۔پئیں
کیوں ؟
اس لیے اس سے قوت مدفعت کم ہو جاتی یے۔جب ہم کھانا زیادہ کھائیں گے تو ہمارے جسم کے اعضاء کھانے کو ہضم کرنے میں لگے رہیں گے جس
سے جسم کا دفاع نہیں ہو سکے گا۔جب ہم کھانا نہیں کھائیں گے پھل کھائیں گے تو جلد ہضم ہو کر جو ہماری اندر کی دفاعی آرمی ہے وہ دشمن آرمی
باہر والے جراثیم،وائرس کا مقابلے کر کے ان کو یا بھگا دے گی یا مار دے گی
داروی موسٰی کاظمؑ
روزانہ صبح اور رات آدھی چمچ
جامع بآب شھد+کلونجی روزانہ
داروی حضرت محمد ﷺصبح نھار منہ دیں
داروی ھاضوم۔
داروی ابن بسطام
کاسنی+روغن بنفشہ پای زیتون ملا کر پیشانی پر لگائیں
ہر چار گھنٹے بعد پانی میں شکر(گنے والی) ملا کر دیں
جامع بآب شلجم۔
(شلجم+شھد (بھاپ لگا کر
صعتر کا قہوہ دیں
(سعوط(انفیہ
نیم۔گرم پانی مریض کو دیں
مزاج کی اصلاح کریں
گزنہ کا قہوہ دیں
ادرک+شھد+لیموں. ان کو ابال کر قہوہ بنا کر دیں
دعا نور پڑھیں
جامع بآب صعتر
ہوادار جگہ پر رہیں
(داروی کاشم استعمال کریں (اگر زیادہ سانس کا مسلہ ہو رہا ہے
(روغن بنفشہ پای کنجد (ناک میں ڈالیں
صدقہ و خیرات دیں
زیارات عاشورا پڑھیں
دعا امام سجاد ع ساتویں دعا پڑھیں
دس سے پندرہ منٹ دھوپ میں پشت کر کے بیٹھیں
نماز فجر و مغرب کے بعد سات دفعہ پڑھیں۔ لاَحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ
نورہ لگائیں
حجامت کروائیں
کھانسی ہو تو
جامع بآب سونف (تین دن) دو چمچ سونف لے لیں اس کو دو گلاس پانی میں ابال لیں جب ایک گلاس رہ جائے صاف کر کے جامع رضا ؑجو کے دانے
برابر حل کر کے رات کو پی لیں
اگر بلغم ہے ساتھ تو
(داروی بلغم۔زدہ (رات سوتے وقت ایک چمچ
داروی طریفل
عناب کھائیں
زیتون کے تیل کی مالش کریں
گرم غذائیں دیں
پرہیز
ٹھنڈی غزائیں۔
آئیس کریم
بہت زیادہ کھانا
بازرای کھانے
بند کمرہ
دہی
زیارات عاشورا پڑھیں
ایک دن امام کاظم علیہ السلام مریض ہوئے ڈاکٹروں کو آنحضرت کے پاس لایا گیا اور ہر ڈاکٹر نے عجیب قسم کا نسخہ پیش کیا امام علیہ السلام نے فرمایا: آپ کو کہاں لے جارہے ہیں؟( کیوں مشرق و مغرب جارہے ہیں؟) ان دواؤں کی سردار دوا داروی امام موسٰی کاظمؑ پر اکتفا کریں