عقل کو کم کرنے والی عادات و غذائیں

کھڑے پانی میں پیشاب کرنا

چالیس دن گوشت نہ کھانا

گوشت بہت زیادہ کھانا

تجارت سے ہاتھ کھینچ لینا

دھنیاں و کھٹا سیب کھانا

جنابت کی حالت میں غذا کھانا

آلہ تناسل سے کھیلنا

تکبیر کے بغیر زبیحہ کا گوشت کھانا

پشت کی گولائی سے بال اتروانا,

پنیر کھانا

ناخن بڑھے رکھنا۔

سر کے پچھے کی حجامت

رسول اکرم صلی علیہ و آلہٖ وسلم فرماتے ہیں۔

دس چیزیں نسیان آور ہیں:

پنیر کھانا

چوہے کا بچا ہوا کھانا

کھٹا سیب کھانا اور ہرا دھنیا کھانا

سر کے پچھلے حصّے کی حجامت

دو خواتین کے درمیان میں چلنا

پھانسی پر چڑھے شخص کو دیکھنا

کچی نیند، قبر کے کتبے پڑھنا۔

بحار الأنوار، ج 26، ص 295

امام باقر علیہ السلام فرماتے ہیں۔

ناخن کاٹا کرو کیونکہ ناخن شیطان کی پناہ گاہ ہے اور نسیان کا سبب بنتا ہے۔

الکافی ج6ص490

امام جعفرصؑادق فرماتےہیں۔

جھوٹ بولنےوالےپراللٌہ نسیان کوغالب کردیتاہے۔

اصولکافیج4ص299

امام علی رضا ؑفرماتے ہیں

خدا نے شراب کو اس لیے حرام کیا ہے اس سے عقل تباہ ہوتی ہے

عیون اخبار الرضا ج2ص98

امام علی ؑفرماتے ہیں

جو شخص نادان لوگوں کیساتھ رہتا ہے اس کی عقل کم ہو جاتی ہے

کنزالفوائد ج1ص199

امام علؑی فرماتے ہیں

جو شخص بیہودہ گفتگو زیادہ کرتا ہے اس کی عقل تباہ ہو جاتی ہے۔

غررالحکم ص222

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں

ترک تجارت سے عقل کم ہوتی ہے۔

الکافی ج5ص148

امام علی رضؑا فرماتے ہیں۔

گوشت زیادہ کھانا وحشی جانوروں کا اور گائے کا عقل کی تباہی ،چہرے کی بے رونقی،کند ذہنی اور نسیان کا باعث ہے

مستررک الوسائل ج16ص148

امام علؑی فرماتے ہیں۔

تکبر عقل کو برباد کرتا ہے

غررالحکم ص٢٦

عقل و حافظہ بڑھانے کے لیے انگلش و اردو میں۔نام۔

Celery کرفس

Beetroot leaf چقندر

B oswellia کندر  

Rue سداب

Salvadora persicaپیلو کا مسواک پاکستان میں کہتے ہیں )مسواک اراک)

Quince بہ سفرجل

Purslanes قلفہ  

Squash کد و

Shopping Cart