صبح کا آغاز(نھار منہ) اکیس دانے کشمش(مویز) سے کرو۔اعصاب کو تقویت دیتے لیں۔حافظہ کو تیز کرتے ہیں موت کے سوا ہر بیماری کا علاج ہے
المحاسن، ج 2، ص 363
حافظہ کی تقویت کی دعا
ہرنماز کے بعد یہ دعا بھی پڑھیں جو پیغمبراکرمؐ نے امیرالمومنین امام علیؑ کو حافظہ کی تقویت کیلئے تعلیم فرمائی
سُبْحَانَ مَنْ لاَ يَعْتَدِي عَلَى أَهْلِ مَمْلَكَتِهِ سُبْحَانَ مَنْ لاَ يَأْخُذُ أَهْلَ الْأَرْضِ بِأَلْوَانِ الْعَذَابِ سُبْحَانَ الرَّءُوفِ الرَّحِيمِ اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِي فِي قَلْبِي نُوراً وَ بَصَراً وَ فَهْماً وَ عِلْماً إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
مفاتیح الجنان