اس بیماری میں دل کا سائز بڑھ جاتا ہے
علامات
پیٹ میں اپھارہ ہونا
دل کی بے قاعدہ دھڑکن خاص طور پر جب لیٹے
سینے کا درد
کھانسی
چکر آنا
تھکاوٹ چکر آنا
سانس کی قلت
سوجن یا ورم خاص طور پر ٹخنوں ، پیروں اور ٹانگوں میں
خطرناک
بعض اواقات اس سے ہائی بلڈ پریشر کورنری آرٹریز کی ڈیزیز ہو سکتا ہے ٹھیک طرح سے دل خون کو پمپ نہ کرے جس سے دل فیل ہو سکتا ہے
طب اہلبیؑت میڈیسن
داروی تقویت قلب
داروی بازکنندہ عروق
مرکب 6
قرص خون
خوراک
بہ
انار
ادرک
اسپند