جگر کا کینسر

ایسے سرطان کو کہا جاتا ہے (انگریزی: Liver cancer)

 جو جگر کے خلیات اور نسیجات میں ہی پیدا ہوا ہو، طبی لحاظ سے اس کہ کا درست نام اولی سرطان جگر ہے جس کو انگریزی میں

کہا جاتا ہے۔ جیسا کہ سرطان( primary liver cancer)

اعتبار سے) فطرت ہے کہ وہ جسم کے ایک حصے سے (اسکی قسم کے سے دوسرے حصے میں سرایت کرجاتا ہے یا پھیل جاتا ہے لہذا اگر کوئی سرطان جگر کے علاوہ جسم کے کسی دوسرے حصے مثلا پستانوں یا آنتوں میں پیدا ہوا ہو اور پھیل کر جگر تک آگیا ہو تو اس کو ثانوی سرطان جگر کہا جاتا ہے۔

علامات

بھوک میں کمی ہو جانا

۔ وزن میں کمی ہو جانا

پیٹ میں (خصوصاً دائیں حصےّ میں)درد ہونا

۔ متلی/قے ہونا

۔ تھکاوٹ اور سستی رہنا

 ۔ پیٹ کا پھول جانا

آنکھوں اور جلد پر پیلاہٹ آنا

علاج

مرکب ایک

شافیہ بآب گرم

قرص خون

داروی ثفا

قرص سبز

دعا ورم

انجیر کا دودھ پیٹ پر لگائیں

Shopping Cart