بچوں میں خون کا کینسر زیادہ ہوتا ہے۔اس میں سفید یا سرخ خون کے خلیے کم ہو جاتے ہیں بچوں میں پھیلنے والے خون، ہڈیوں کے گودے کے کینسر کو طبی زبان میں ’لیوکیمیا‘ کہتے ہیں، جن بچوں کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے وہ ان بیکٹیریا اور جراثیموں کے خلاف مزاحمت نہیں کرتے اور انہیں لیوکیمیا لاحق ہوجاتا ہے۔
اس میں بچوں کی نیند کی کمی۔کمزوری۔لمف نوڈز بڑھ جانا۔درد و سوجن شامل۔ہے
علاج
تمام اقسام کے خون کے کینسر
داروی قرص خون
(داروی خونساز(کرات
داروی صاف کنندہ خون
داروی طحال
ترہ کھائیں